51

بجلی شکایات ٗ خصوصی کرائسسز مینجمنٹ سیل قائم

پشاور.عیدالا ضحٰی کے مبارک موقع پر بجلی کی شکایات رفع کرنے کے لئے پسکو نے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں.اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹیوپسکوانجینئرڈاکٹر محمدامجد خان کی ہدایت پر واپڈا ہاؤس پشاور میں ایک خصوصی کرائسسز مینجمنٹ سیل قائم کردیا گیاہے ۔

تاکہ کہیں پر بھی بجلی کی فراہمی میں کوئی غیرمتوقع تعطل نہ آئے اور کسی ایمرجنسی کی صورت میں بحالی کاکام فوری طورپر کیا جاسکے.چیف ایگزیکٹیوپسکو بذات خود کرائسز منیجمنٹ سیل کی کاروائی مانیٹرکریں گے تاکہ بجلی فراہمی میں کسی تعطل کو فوری طورپر دورکیا جاسکے ۔

عید کی تعطیلات کے دوران سنٹرل کرائسسز منیجمنٹ سیل سے فون نمبر 091-9212010,091-9212028, پر رابطہ کیا جا سکتا ہے. جہاں سے اُن کی شکایات کے ازالے کے لئے فوری کاروائی کی جائے گی. عوام کی سہولت کے لئے یہ ٹیلی فون نمبرز دئیے جارہے ہیں.جن پر بجلی شکایات کے ازالے کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے.کرائسز منیجمنٹ سیل واپڈاہاؤس پشاور۹۲۱۲۰۱۰249۹۲۱۲۰۲۸ 249کسٹمر سروسز سنٹرپشاورسرکل پشاور249۹۲۱۲۵۲۳-۰۹۱249 کسٹمر سروسز سنٹرخیبرسرکل پشاور۹۲۱۷۵۷۶-۰۹۱249کسٹمر سروسز سنٹرمردان سرکل مردان249۹۲۳۰۲۸۸-۰۹۳۷249کسٹمر سروسز سنٹرسوات سرکل سوات۹۲۴۰۳۶۷-۰۹۴۶249کسٹمر سروسز سنٹر ایبٹ آباد۹۳۱۰۰۸۹-۰۹۹۲249کسٹمر سروسز سنٹرمانسہرہ سرکل ۹۲۰۰۱۸-۰۹۹۷249کسٹمر سروسز سنٹربنوں سرکل بنوں ۶۱۱۵۷۵؍۶۱۳۱۷۳-۰۹۲۸ 249کسٹمر سروسز سنٹرصوابی سرکل۲۲۱۲۰۹-۰۹۳۸