65

کے پی اسمبلی کیلئے سپیکر اورڈپٹی سپیکر کے ناموں کااعلان

پشاور۔پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے لئے سپیکر اورڈپٹی سپیکرکے ناموں کی منظوری دیدی،چیئرمین تحریک انصاف نے مشتاق احمدغنی کوسپیکر اورمحمودجان کوڈپٹی سپیکر نامزدکردیاہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے لئے سپیکراورڈپٹی سپیکر کے ناموں کی منظوری دیدی،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مشتاق احمد غنی کو پختونخوا اسمبلی کے سپیکر کیلئے نامزد کردیا۔ محمود جان ڈپٹی سپیکر کا انتخاب لڑیں گے ۔