44

عمران خان کا پنجاب ہاؤس میں قیام کا فیصلہ

اسلام آباد۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے۔ نعیم الحق کے مطابق عمران خان پنجاب ہاؤس میں وزیراعلیٰ کی انیکسی میں قیام کریں گے، پنجاب ہاؤس میں قیام کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔