55

گورنر سندھ محمد زبیر نے استعفیٰ دے دیا

کراچی: گورنرسندھ محمد زبیرعمر عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

 مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں گورنرسندھ بننے والے محمد زبیر عمر نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  گورنر سندھ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوادیا ہے۔