57

انتخابات2018 دیر میں40 سالہ تاریخ ٹوٹ گئی

دیر۔انتخابات 2018کے دوران 40سالہ تاریخ ٹوٹ گئی دیر میں 40سال بعد خواتین اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق دیر میں گورنمنٹ سکول ریحان کوٹ میں 1977 کے بعد پہلی بار 3خواتین نے ووٹ کاسٹ کیے ۔

دیر میں خواتین پر ووٹ ڈالنے کی پابندی تھی مگر اس بار تبدیلی آگئی اور خواتین مردوں کو پھیچے چھوڑ کر پہلی بار ووٹ ڈالنے پہنچ گئی ۔