41

مشال قتل ٗ ملزمان کی ضمانت کیلئے درخواستیں جمع

پشاور۔مشال قتل کیس میں ملزمان اسد ضیاء آف کاٹلنگ اور کونسلر عارف نے ضمانت کیلئے درخواستیں جمع کرادی ہیں اس کیس کی سماعت انسداددہشت گردی پشاور کی عدالت میں ہورہی ہیں ۔

اس کیس میں اسد ضیاء کاٹلنگ کی بی بی اے کی درخواستیں گذشتہ ہفتے خارج ہوئی تھی جبکہ کونسلر کو بھی گرفتار کیا گیا تھا دونوں ملزمان نے ضمانت کیلئے درخواست جمع کرادی جس کی سماعت پیر کے روز پشاور کے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوگی۔