51

کمشنر مردان سمیت تین اعلیٰ افسروں کی تقرریاں

پشاور۔صو بائی حکو مت نے تین افسروں کی تقرریوں و تبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل سیکر ٹری محکمہ صنعت خدا بخش کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکر ٹری چیف منسٹر سیکر ٹر یٹ ٗ گریڈ بیس کے آفیسر عبدالغفور بیگ کو کمشنر مردان تعینات کیا گیا ہے اور گریڈ اٹھارہ کے آفیسر طفیل محمد کی خدمات وزارت دفاع کو واپس کر دی گئی ہے ۔