87

فاٹا انضمام ٗ5ڈویژنز کی از سر نو تشکیل کا اعلان

پشاور۔خیبر پختونخوا حکو مت نے فاٹا کے صو بے میں انضمام کے بعد صو بے کے پانچ ڈویژنز پشاور ٗ ملاکنڈ ٗکوہاٹ ٗبنو ں اور ڈیرہ اسماعیل خان کی از سر نو تشکیل کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے تا ہم دو ڈویژنز ہزارہ اور مردان کے ساتھ فاٹا کا کوئی علاقہ نہیں ہے۔

اس لئے ان کی موجودہ حیثیت کو بر قرار رکھا گیا ہے ٗاعلامیہ کے مطابق پشاور ڈویژن میں ضلع پشاور سمیت سب ڈویژن حسن خیل ٗ نوشہرہ ٗچارسدہ ٗ ضلع خیبر اور ضلع مہمند ۔ ملاکنڈ ڈویژن میں ضلع ملاکنڈ ٗسوات ٗشانگلہ ٗ بونیر دیر اپر ٗ دیر لوئر ٗچترال اور باجوڑ ۔کوہاٹ ڈویژن میں سب ڈویژن درہ آدم خیل سمیت ضلع کوہاٹ ٗ ہنگو ٗ کرک ٗاورکزئی ٗاور کرم ۔بنو ں ڈویژن میں سب ڈویژن وزیرسمیت ضلع بنو ں ٗ لکی مروت اور شمالی وزیر ستان ۔ اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں سب ڈویژن دراذندہ سمیت ضلع ڈیر ہ اسماعیل خان ٗضلع ٹانک اور جنوبی وزیر ستان شامل ہیں۔