45

قراقرم میں کوہ پیمائی کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

سکردو۔قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں کوہ پیمائی کی تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے ڈرون کیمرے نے 36فُٹ کی بلندی پر کئی گھنٹے سے پھنسے کوہ پیما کو تلاش کر لیا ہے۔

سکاٹ لینڈ کے کوہ پیما رک ایلین 8047میٹر چوٹی پر برف میں دب گئے تھے 36گھنٹے سے پھنسے کوہ پیما کو ڈرون کیمرے نے کامیابی سے تلاش کر لیا ہے رک ایلین 8047میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی میں لاپتہ ہوئے۔