104

پاکستان کا ترکی سے ہیلی کاپٹر زخریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد۔ترکی نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے 30عدد ٹی 129اٹیک ہیلی کاپٹر زفروخت کرنے کا ایک سب سے بڑا سودا کیا ہے۔سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں ترکی کی دفاعی صنعت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر زبتدریج 5 سال کی مدت میں فراہم کئے جائیں گے۔