42

اے این پی کا پشاور میں آج طاقت کا مظاہرہ

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی نے پشاور میں انتخابی مہم تیز کردی پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی آج مورخہ11جولائی 2018ء بروز بدھ شام.30 5بجے پی کے75 نزد پولیس سٹیشن بھانہ ماڑی پشاور میں ایک انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔جلسہ میں مرکزی و صوبائی قائدین بھی شرکت کریں گے پی کے 75کے امیدوار سید عاقل شاہ اور این نے تیس کے امیدوارعالمگیر خلیل بھی جلسہ سے خطاب کریں گے ۔