56

عمران خان کا ڈا کٹر عا فیہ کو و طن واپس لانے کا اعلان

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کا اعلان کردیا ،انہوں نے کہا کہ اگر اقتدا رملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا ۔

پیر کو پاکستان تحریک انصاف نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا جس میں بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کا وعدہ کیا ۔عمران خان نے کہا کہ اگر اقتدار ملا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاؤں گا جبکہ بیرون ملک قید پاکستانیوں کو معاونت فراہم کی جائے گی ۔