57

آرمی چیف کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

راولپنڈی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو زمبابوے میں شاندار فتح اور ٹی ٹوئنٹی کی ٹاپ کرکٹ ٹیم بننے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند اور کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے ۔

اتوار کو پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو زمبابوے میں شاندار فتح اور ٹی ٹوئنٹی کی ٹاپ کرکٹ ٹیم بننے پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے پاکستان ایک امن پسند اور کھیلوں سے محبت کرنے والا ملک ہے ۔