44

فاٹا اضلاع کے سینکڑوں پولنگ سٹیشنز حساس قرار

پشاور۔ فاٹا کے اضلاع میں آئندہ عام انتخابات کے دوران 320 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے اور ان پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٗجس پر ث ٗاس ضمن میں فاٹا سیکر ٹریٹ کی جانب سے صو بائی سیکر ٹری داخلہ کے نام ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ قانون کے تحت کیمرے لگانے کی ذمہ داری صو بائی حکو مت کی ہے ٗاس لئے کیمرے لگانے کے لئے مطلوبہ رقم فراہم کی جائے ۔