90

تاریخی منصوبے نیلم جہلم کا افتتاح

مظفر آباد ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیلم جہلم منصوبے کے پہلے یونٹ کا افتتاح کر دیا، منصوبہ 969میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، منصوبے سے قومی خزانے کو سالانہ 55ارب روپے کی آمدن ہو گی جبکہ 4500افراد کو روزگار ملے گا۔

جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیلم جہلم منصوبے کے پہلے یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ نیلم جہلم منصوبہ 969میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے، منصوبے سے قومی خزانے کو سالانہ 55ارب روپے کی آمدن ہو گی جبکہ 4500افراد کو روزگار ملے گا۔