107

پاک امریکہ کا دہشت گرد گروپس کیخلاف کاروائی پر اتفاق

اسلام آباد۔امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے سیکرٹری خارجہ سے ملاقات کی، جس میں افغان صدر کے امن عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا اور بارڈر مینجمنٹ اور دہشت گرد گروپس کے خلاف کارروائی پر اتفاق کیا گیا۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان کا دورہ کیا، امریکی نائب معاون وزیرخارجہ نے پاکستانی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات کی، جس میں افغان مہاجرین کی واپسی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بارڈر مینجمنٹ بدیلی کا اعلان بھی اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔

اپنی ٹویٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سیکرٹری کی خدمات پرشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سابق فوجیوں کی بہبود اور ملک کے لیے ڈیوڈ شلکن کی خدمات قابل تعریف رہیں۔ امریکی صدر نے نئے سیکرٹری کے لیے رونی جیکسن کو نامزد کردیا۔واضح رہے ایک ماہ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ پالیسی سے اختلاف رکھنے پر وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن، مشیر قومی سلامتی مک ماسٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آئی اینڈریو مک کیب کو تبدیل کرچکے ہیں، کابینہ کی سطح پر اس اکھاڑ پچھاڑ میں اضافہ ٹرمپ کی معاشی پالیسی کے حوالے سے سخت بیان سامنے آنے کے بعد ہوا۔