121

ضلعی زکواۃ کمیٹیوں کے چیک چیئرمینوں کے حوالے

پشاور۔وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معا ون خصو صی برا ئے قا نو ن و پا رلیما نی اُمو ر حا جی عا رف یو سف ایڈو کیٹ نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت نے غر بت کے خا تمے اور معا شرے میں انصا ف و مسا وات کا بو ل با لا کر نے کیلئے عملی اقدا ما ت اُٹھا ئے ہیں۔ یہ با ت اُنہو ں نے گلبر گ پشا ور میں لو کل زکو اۃ کمیٹیو ں کے چیئر مینو ں کو زکواۃ چیکو ں کی فرا ہمی کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

اس مو قع پر ضلعی زکواۃ کمیٹی کے چیئر مین حا جی داود خا ن بھی مو جو د تھے۔ معا ون خصو صی عا رف یو سف نے اس مو قع پر 41 لو کل زکواۃ کمیٹیو ں کے چیر مینو ں کو زکواۃ کے چیک فرا ہم کئے اور کہا کہ مفلس اورغر یب لو گو ں کو اپنے پا ٗوں پر کھڑا کر نا حکو مت کی پہلی کو شش ہے اور اُمید ہے کہ ذمہ داران لو گ زکواۃ کی رقو م کو ان کے حقداروں تک اما نت سمجھتے ہو ئے پہنچا ئیں گے۔

اُنہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت نے بد عنوانی کی روک تھا م اور قا نو ن کی عملداری کو یقینی بنا یا ہے اور ان اقداما ت کی بدولت معا شر ے میں مز ید خو شحا لی آئے گی