آج سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں شوال کے چاند کی رویت کے لیے کمیٹیوں کا اجلاس منعقد ہوگا۔
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر چاند نظر آئے تو فوراً اطلاع دیں۔
اگر چاند دکھائی دیتا ہے تو کل عیدالفطر منائی جائے گی، ورنہ رمضان المبارک کے تیس روزے مکمل کیے جائیں گے۔