10

مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب لینڈنگ


نئے ہیلی پیڈ پر مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب لینڈنگ کا تجربہ کیا گیا ہے۔

یہ ہیلی پیڈ خاص طور پر ائیر ایمبولینس سروس کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کی جا سکے۔