4

ایلون مسک کو بڑا مالی دھچکا، 2025 میں 132 ارب ڈالرز کا نقصان

ایلون مسک کے بعد دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص جیف بیزوز کو بھی 10 مارچ کو مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، جس سے ان کی دولت میں 4.21 ارب ڈالرز کی کمی ہوئی۔
فیس بک کے بانی مارک زکربرگ 211 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں، جبکہ فرانس کے برنارڈ آرنلٹ 183 ارب ڈالرز کے ساتھ چوتھے اور لیری ایلیسن 169 ارب ڈالرز کے ساتھ پانچویں امیر ترین شخص ہیں۔