334

عاصمہ رانی قتل کیس میں مزید اہم انکشافات 

پشاور۔کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل میں گرفتار مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو میڈیا کے سامنے پیش کردیاگیا ہے ملزم کا پاسپورٹ اور ویزہ تیار تھا قتل کے بعد وہ اپنے دوست کی مدد سے بیرون ملک فرار ہوا پولیس نے آلہ قتل اور واردات میں استعمال ہونیوالی موٹر کار اور موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

اس ضمن میں گزشتہ روزڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت نے ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عاصمہ رانی کے قتل میں مجاہدآفریدی اور اس کا بھائی صادق اللہ نامزد ہوئے تھے ملزم کا پاسپورٹ اور ویزہ تیار تھاجو قتل کے بعد اپنے دوست کی مدد سے بیرون ملک فرار ہوا پولیس نے آلہ قتل اور واردات میں استعمال ہونیوالی موٹر کار اور موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

اس ضمن میں گزشتہ روزڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت نے ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عاصمہ رانی کے قتل میں مجاہدآفریدی اور اس کا بھائی صادق اللہ نامزد ہوئے تھے ملزم کا پاسپورٹ اور ویزہ تیار تھاجو قتل کے بعد اپنے دوست شاہ زیب کی مدد سے بیرون ملک فرار ہوا ڈی پی او کا کہنا تھا کہ عاصمہ رانی کے قتل میں مجاہدآفریدی اور اس کا بھائی صادق اللہ نامزد ہوئے تھے ۔

ملزم کا پاسپورٹ اور ویزہ تیار تھاجو قتل کے بعد اپنے دوست شاہ زیب کی مدد سے بیرون ملک فرار ہوا ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ملزم مجاہد آفریدی کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے اور انٹرپول سے رابطے میں تھے ملزم کی گرفتاری کیلئے 152 ممالک کو ریڈ وارنٹ جاری کرکے اطلاع دی گئی تھی جبکہ قومی حساس ادارے اور کوہاٹ پولیس مسلسل متحدہ عرب امارات کے ساتھ رابطے میں تھی۔

ڈی پی او نے بتایا کہ کیس کاچالان عدالت میں جمع کرادیا ہے ملزم کا کریمینل ریکارڈ بھی پولیس کے پاس موجود ہے ان کا کہنا تھا کہ 3 فروری سے عاصمہ کے خاندان کوسکیورٹی فراہم کی گئی ہے جبکہ شریک ملزم شاہ زیب کا ضمانت کا کیس پشاور منتقل ہوا ہے عباس مجید مروت نے گزشتہ رات ملزم کو اسلام آباد ائر پورٹ پر کوہاٹ پولیس نے حراست میں لیا واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ملزم مجاہد آفریدی نے کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کو فائرنگ کرکے بیدردی سے قتل کیا تھا ۔