98

مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ دیا جارہا ہے

سعودی عرب: مسجد نمرہ میں اس وقت حج کا خطبہ دیا جارہا ہے۔

مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دے رہے ہیں۔

 شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج میں کہا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ارکان اسلام کی پیروی میں ہی ہدایت موجود ہے، اللہ نے پیغمبر محمدﷺ کے احکامات ہر عمل کا حکم دیا ہے۔

امام وخطیب مسجد الحرام  کا کہنا تھا کہ نماز برائی سے بچاتی ہے، شیطان کے وسوسوں سے خود کو محفوظ رکھیں، اللہ نے پیغمبر محمدﷺ کے احکامات ہر عمل کا حکم دیا ہے۔