33

پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔

خیر پختونخوا کے علاقوں پشاور  مردان ، کوہاٹ ،ضلع سوات،ضلع لوئردیر  مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیےگئے۔

اس کے علاوہ مظفرآبادشہر میں بھی  زلزلےکے جھٹکے محسوس ہوئے۔

زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔