30

تھائی ایئر کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی

تھائی لینڈ کی ایئرلائن کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع  کرنے کی اجازت مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھائی ایئر 15 اپریل سے براہ راست پاکستان سے پروازیں شروع کرے گی۔

تھائی ایئر لاہور سے بنکاک کیلئے ہفتے میں چھ پروازیں چلائے گی۔