27

قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی فہرست؛ پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام شامل نہیں

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگئی جس میں پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام شامل نہیں ہے۔ 

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے مسلم لیگ ن کے 10، ٹی ایل پی کے 2، جے یو آئی کے 5 امیدواروں کے نام حتمی فہرست میں شامل ہیں۔

علاوہ ازیں الیکشن کمیشن کے مطابق جماعت اسلامی کے 4، پیپلزپارٹی کے 7، ایم کیو ایم کے 3 جبکہ پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے۔