22

لاہورسیالکوٹ موٹروےدھندکی وجہ سےبند

لاہورسیالکوٹ کوموٹروےدھندکی وجہ سےبندکردیاگیا ہے۔

ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق لاہورسیالکوٹ موٹروے کودھندکی وجہ سےبندکردیاگیا ہے، موٹر ویزکوعوام کی حفاظت اورمحفوظ سفریقینی بنانے کےلیےبندکیا جاتا ہے۔

انہوں نے موٹرویز پر سفر کرنے والے روڈیوزرز کو ہدایت کی ہے کہ آگےاورپیچھےدھندوالی لائٹس کااستعمال کریں،اورغیرضروری سفرسےگریز کریں۔

ترجمان موٹروے کہا کہ تیزرفتاری سےپرہیزکریں اوراگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں،اور معلومات اورمددکےلیےہیلپ لائن130سے رابطہ کریں۔