107

علامہ مسعود عثمانی کے قتل کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

 اسلام آباد: سنی علما کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

سنی علما کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی کو گزشتہ روز قتل کردیا گیا تھا آج ان کے قتل ی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

 
 
 

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مولانا مسعود الرحمان کی گاڑی غوری ٹاؤن سے گزر رہی ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار آئے اور بھرے بازار میں ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور بآسانی فرار ہوگئے۔

 

 
 
 
00:00
 
00:40
 
 
 

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائرنگ کے سبب راہ گیر خوف و ہراس کا شکار ہوگئے۔