47

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوجیوں نے 5 بےگناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارتی فوجیوں نے ضلع کولگام کے علاقے سمنومیں نوجوانوں کو شہید کیا۔

شہدا میں سمیر احمد شیخ، دانش احمد ٹھاکر، حنظلہ، یعقوب شاہ، عبیداللہ پڈر اور یاسر بٹ شامل ہیں۔

بھارتی فوج نے کیمیائی مادے کے استعمال سے دو مکانوں کو بھی تباہ کیا۔

بھارتی فوجیوں کی کاروائیوں اور جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔