43

شمال وسطی ایران ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا

شمال وسطی ایران ہولناک زلزلے سے لرز اُٹھا،جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکٹل سکیکل ریکارڈ کی گئی۔

جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔