37

مصرمیں متعدد گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

مصرمیں متعدد گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں 60 افراد زخمی ہوئے،تصادم کے نتیجے میں کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی،حادثہ بحیرہ گورنریٹ میں پیش آیا۔


ریسکیو ٹیموں  جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشوں کو  مردہ خانے منتقل کردیا جبکہ زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال  پہنچایا گیا ہے۔