سعودی کابینہ کے اہم اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کااجلاس ہوا ۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کاکہنا تھاککہ اسرائیل غزہ پر وحشیانہ بمباری فوری طور پربند کرے،1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ممکن بنایا جائے،آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہوناچاہیے۔