32

دبئی سے اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، پائلٹ لاپتا

دبئی سے اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بتانا ہےکہ ایرو گلف ہیلی کاپٹر نے  دبئی کے المکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جمعرات کی رات کو اڑان بھری تھی۔