42

برطانیہ : تمام جہازوں کے آنے اور جانے پر پابندی عائد

برطانیہ کی ایئر اسپیس مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ جہازوں کے برطانیہ آنے اور جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئر اسپیس کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایئر ٹریفک کنٹرول میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی ہے۔