39

افغانستان کی پاک بھارت فضائی حدود بند نہ کرنیکی درخواست

کابل/اسلام آباد۔افغانستان نے پاکستان سے بھارت افغان فضائی حدود اور طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔ بدھ کے روز افغان حکومت کے ایک سینئر نمائندے نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا۔

 جس میں کابل حکومتی نمائندے نے بھارت افغان فضائی حدود بند نہ کرنے کی التجا کی افغان حکومتی رکن نے تجارتی ترسیلات میں روکاوٹ بننے سے متعلق بھی پاکستان سے طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کی واضح رہے کہ پاکستان بھارت کی فضائی حدود بند کرنے سے متعلق حتمی فیصلے پر غور کررہا ہے۔