نئی دہلی۔بھارتی خلائی تحقیقاتی نے تیس مزید سیٹلائیٹ خلا میں بھیج کر اپنی سنچری مکمل کرلی بھارتی خبر رساں ادارکے مطابق گزشتہ سال آئی آر این ایس ایس آئی ایچ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے بعد رواں سال 30 سیٹلائیٹ خلا میں بھیجے جانے کا یہ پہلا تجربہ ہے پی ایس ایل وی سی فورٹی کے ذریعے خلا میں بھیجے گئے۔
30سیٹلائیٹ کاوزن1323 کلوگراہم تھا بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کے چیئرمین سیوان نے مشن کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ28واں انٹرنیشنل کسٹمرسیٹلائٹ اینٹریکس کارپوریشن لمیٹڈ اور بین الاقوامی کسٹمرز کے درمیان معائدوں کے تحت خلا میں بھیجا گیا ہے ۔
261