72

پی ایس ایل کے فائنل میں شوبز و اسپورٹس اسٹارز کے جلوے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر پہلی بار چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔

جہاں پی ایس ایل کے فائنل کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد نے نیشنل اسٹیڈیم کا رخ کیا اور لاکھوں افراد نے میچ کے مناظر براہ راست ٹی وی اسکرینز پر دیکھے۔

وہیں شوبز و اسپورٹس شخصیات کا جوش بھی پی ایس ایل کےفائنل میں دیکھنے کے قابل تھا۔

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں جہاں آئمہ بیگ اور شجاع حیدر نے پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو ان کے ہی گانے ’ڈسکو دیوانے‘ گاکر خراج تحسین پیش کیا۔

وہیں دیگر گلوکاروں نے بھی شاندار پرفارمنس کی۔

جہاں گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس نے کرکٹ مداحوں کا جوش بڑھایا، وہیں نیشنل اسٹیڈیم میں شوبز، اسپورٹس، سیاسی و عسکری شخصیات کی موجودگی نے بھی شائقین کا جذبہ بڑھانے میں کردار ادا کیا۔

کرکٹ گراؤنڈ میں فٹ بال

—فوٹو: انسٹاگرام

پی ایس ایل کے فائنل کو دیکھنے کے لیے اسپین کے سابق لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول بھی گراؤنڈ میں موجود تھے۔

جہاں انہوں نے کرکٹ دیکھی، وہیں انہوں نے کرکٹ سے قبل فٹ بال بھی کھیلا۔

2 گلوکاروں کی ملاقات

—فوٹو: انسٹاگرام

پرفارمنس کے بعد بھی سلمان احمد جوش کے ساتھ ابرارالحق سمیت دیگر سے بات کرتے دکھائی دیے۔

مولا جٹ کی ٹیم

—فوٹو: انسٹاگرام

پی ایس ایل کے فائنل میں آنے والی فلم مولا جٹ کی ٹیم بھی موجود تھی۔

جذباتی پیغام

حمزہ علی عباسی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ جذباتی پیغام دیتے دکھائی دیے۔

مایا علی کی مسکراہٹ

—فوٹو: انسٹاگرام

اداکارہ مایا علی بھی فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کی ڈریس میں مسکراتی