188

چارسدہ، جرگے میں فائرنگ سے5افراد جاں بحق

چارسدہ ۔ چارسدہ کے علاقے تھانہ بٹگرام میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ منگل کو پولیس کے مطابق تھانہ بٹگرام میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔