44

نواز شریف اور اہلخانہ کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو جمعہ 6 جولائی کو سنایا جائے گا۔