47

عمران خان کو این اے 53سے بھی کلین چپ مل گئی

اسلام آباد۔ اپیلٹ ٹریبونل نے عمران خان کو این اے 53 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے لگائے گئے تمام الزامات مسترد کردیئے۔ بدھ کو این اے 53 سے عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ اپیلٹ ٹریبونل نے عمران خان پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کردیئے۔