52

رات کو جلوسوں پر پابندی کا فیصلہ مسترد

پشاور۔سیاسی جماعتو ں کے رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ رات کے وقت انتخابی جلسے اور جلوسوں پر پابندی قبول نہیں کر یں گے ٗانہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو چاہئے کہ رات کے وقت بھی جلسو ں اورجلوسو ں کے سکیورٹی فراہم کر ے کیو نکہ اس شدت کی گرمی میں دن کے وقت انتخابی مہم چلانا یا کھلے میدانو ں میں جلسے اور جلوس کا انعقاد کر نا ممکن ہے یہ فیصلہ انتہائی نا مناسب ہے