95

میڈیکل کالج کی تعطیلات کا اعلان

پشاور۔خیبرمیڈیکل کالج پشاور میں امسال موسم گرما کی تعطیلات 16جون سے شروع ہوں گی‘ اس دوران تمام تدریسی شعبہ جات بند جبکہ انتظامیہ کے دفاتر کھلے رہیں گے 31اگست کو تعطیلات کے اختتام پر یکم ستمبر سے تدریس شعبہ جات کھلیں گے۔