65

پاک چین اور افغانستان کے درمیان اہم مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد ۔پاکستان چین اور افغانستان کے مابین آج منگل کو اسلام آباد میں اہم مذاکرات ہوں گے جس میں ٹریک ٹو ڈائیلاگ کا پہلا راؤنڈ اور دوسرے مرحلے میں تینوں کے درمیان مختلف ایشوز پر مذاکرات ہوں گے مذاکرات میں قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اسلام آباد میں متعین افغانستان اور چین کے سفیر بھی شامل ہونگے۔