79

وزیر داخلہ احسن اقبال ہسپتال سے فارغ

لاہور ۔وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی طبیعت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، وزیر داخلہ نے وارڈ سے باہر آکر قومی پرچم لہرایا، جوہر ٹاؤن میں والدہ کی قبر پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی۔ میڈیکل بورڈ کی جانب سے چھ ہفتے آرام کا مشوہ دیا گیا ہے ۔