203

چیف جسٹس کو خیبر پختونخوا میں ویلکم کہتے ہیں ٗ شہرا م خان

پشاور۔خیبر پختو نخوا حکومت نے ایبٹ آبا د کے ایو ب میڈ یکل کمپلیکس کے بو رڈ آف گو رنر سے فو ری طو ر پر مستعفی ہو نے کا مطا لبہ کر تے ہوئے کہا ہے چیف جسٹس آف پا کستا ن کے خیبر پختو نخوا کے دوروں پر خوش آمد ید کہتے ہیں صو با ئی حکو مت چیف جسٹس کے احکا ما ت پر من و عن عمل کر تی ہے یہ مطا لبہ جمعہ کے روز خیبر پختو نخوا کے صو با ئی وزیر صحت شہر ام خا ن تر کئی اور صو با ئی وزیر اطلا عا ت شا ہ فر ما ن نے وزیر اعلیٰ ہا ؤ س پشاور میں ایک مشتر کہ پر یس کا نفر نس کے دوران کیا صو با ئی وزیر صحت شہر ام خا ن نے واضح کیا کہ خیبر پختونخوا کے ہسپتا لو ں میں میڈ یکل ٹیچنگ انسٹیٹیو یشن قا نو ن کے تحت خد ما ت سرا نجا م دینے والے ما ہر ین حکو مت سے کو ئی معا وضہ نہیں لیتی وہ اپنی وسا ئل پر خیبر پختونخوا کے ہسپتالو ں میں خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پا کستا ن جسٹس ثا قب نثا ر کو ہم ویلکم کہتے ہیں اور یہ اقدا ما ت صو بے کے بہتر ی کے لئے نیک شگون ثا بت ہو ں گے چیف جسٹس نے بذا ت خو د خیبر پختو نخوا حکو مت کی محکمہ صحت میں ہو نے والی اصلا حا ت کی تعر یف کی ہے حکو مت کو ہسپتا لو ں میں اصلا حا ت کے نفا ذ کے لئے بہت مشکل مر حلو ں سے گز ر نا کر نا پڑا کیو نکہ پہلے قا نو ن ساز ی کے لئے عدا لتو ں میں مخا لفین کا سا منا کیا جب عد الت سے صو با ئی حکو مت کے حق میں فیصلہ آیا تو پھر مخا لفین نے احتجا ج کا را ستہ اختیا ر کر لیا ڈا کٹرو ں کی مختلف تنظیمو ں کیسا تھ مذا کرا ت کیے اور انہیں یقین دلا یا کہ خیبر پختو نخوا حکو مت کا بنیا دی مقصد ہسپتا لو ں کو اس قا بل بنا نا ہے کہ یہا ں غریب شہر یو ں کو علا ج معا لجہ کی سہو لیا ت میسر ہو ں انہو ں نے کہا کہ پا نچ سا ل پہلے محکمہ صحت کا بجٹ 30 ارب رو پے تھا اور پا کستا ن تحر یک انصا ف کی حکو مت نے ہیلتھ کا بجٹ 80ارب تک پہنچا یا اور یہ کہ آج سے پا نچ سا ل پہلے صو بے کے سر کا ری ہسپتا لو ں میں ڈا کٹر و ں کی تعدا د 3ہز ار کے قر یب تھی ۔

لیکن ہما رے دو ر حکو مت میں یہ تعدا د 9ہز ار ہو گئی جس کی بنیا دی وجہ یہ ہے کہ اب وہ سر کا ری ہسپتا لو ں میں علا ج کررہے ہیں جو ما ضی میں پرا ئیو یٹ ہسپتا ل جا یا کر تے تھے وزیر صحت نے میڈ یا کے سا منے اعدا د وشما ر رکھتے ہو ئے بتا یا کہ اب سر کا ری ہسپتا لو ں میں 18 ہز ار 288 بیڈ مو جو د ہے اور اگلے مہینو ں میں مز ید پا نچ ہز ار بیڈ مز ید مختلف وارڈز میں پہنچا رہے ہیں صو با ئی وزیر اطلا عا ت شا ہ فر ما ن نے کہا کہ بہت افسو س ہو ا کہ ایک ایو ب میڈ یکل کمپلیکس کے ایک ذمہ دار بو رڈ آف گو رنر عدا لت میں اتنی غیر زمہ دار بیا ن دے رہے ہیں۔

کیو نکہ ہسپتا لو ں میں نا فذ کر نے والے قا نو ن کے تحت بو رڈ آف گو رنر اپنے فیصلو ں کا اختیا ر ہے اور یہ بیا ن کہ ہسپتا ل میں کتو ں کا علا ج بھی ممکن نہیں ، انہو ں نے اس با ت کی وضا حت کی کہ وہ سپر یم کو رٹ کے احکا ما ت کی خلا ف ورزی نہیں کر رہے ہیں اگر ایو ب میڈ یکل کمپلیکس کے بو رڈ آف گو رنر انتظا می ذمہ دا ریا ں نہیں نبھا سکتے تو انہیں فو ری اپنے عہد ے سے مستعفی ہو نا چا ہےئے انہو ں نے کہا کہ لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتا ل میں بو رڈ آف گو رنر کے خد ما ت سر انجا م دینے والے نو شیر وان بر کی کی صو بے کے لئے بہت خد ما ت ہیں وہ صو بے کے لئے بغیر کسی معا وضے کے خد ما ت سرا نجا م دے رہیں انہو ں نے کہا کہ اگر اسکے بد لے کو ئی اور دو سرا آدمی کا م کر ے تو وہ صو بے سے ڈا لر وں کے حسا ب سے معا وضہ لیں گے انہو ں نے کہا کہ خیبر پختو نخوا حکو مت نے صو بے میں غر یب افرا د کے لئے صحت انصا ف کا رڈ فرا ہم کئے جو کہ سر کا ری ہسپتا لو ں کے علا وہ انہیں پرا ئیو یٹ ہسپتا لو ں میں بھی مفت علا ج معا لجہ کی سہو لیا ت میسر ہیں