60

قومی اسمبلی انتخابات‘ ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سر اء ووٹ ڈالیں دیں گے

اسلام آباد۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا قومی اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراء قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گی۔ خواجہ سراؤں نے متفقہ طور پر اوکاڑہ سے خواجہ سراء نایاب علی الیکشن قومی اسمبلی لڑیں گی ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پہلے ہی خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بننے اور جائیداد مین حصہ کا اہل قرار دیا ہے ۔