70

وعدہ کرتا ہوں ووٹ کو عزت دی تو خیبرپختونخوا کو نیا بنا دیں گے، نواز شریف

مانسہرہ: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں ووٹ کو عزت دی تو خیبرپختونخوا کو نیا بنا دیں گے۔

 تیز ہواؤں اور بارش کے باعث جلسہ گاہ اور اس کے اطراف لگائے جانے والے  خیرمقدمی بینرز اور بورڈ اکھڑ گئے۔

جلسے کے منتظم وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ  جلسہ گاہ میں 120 فٹ لمبا اور 40 فٹ چوڑا اسٹیج بنایا گیا ہے۔

سردار یوسف نے دعویٰ  کیا کہ جلسہ گاہ میں ایک سے ڈیڑھ لاکھ افراد کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ یہ ہزاہ ڈویژن کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔