43

پہلی آبی پالیسی ’’ پاکستان واٹر چارٹر‘‘ کی منظوری

اسلام آباد۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 37واں اجلاس ہوا، جس میں پہلی آبی پالیسی اور پاکستان واٹر چارٹر کی متفقہ منظوری دی گئی،وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ نے پاکستان واٹر چارٹر پر دستخط کئے۔ 

منگل کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 37واں اجلاس ہوا، جس میں پہلی آبی پالیسی اور پاکستان واٹر چارٹر کی متفقہ منظوری دی گئی،وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ نے پاکستان واٹر چارٹر پر دستخط کئے۔