192

گوادر سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنیکا فیصلہ

پشاور۔گوادر سے پشاور کے لئے پروازیں شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے پروازیں چلانے کا مقصد بزنس کمیونٹی کو گوادر سے جوڑنا ہے گوادر ائیر کی جانب سے پہلے مرحلے میں لاہور ٗکراچی ٗکوئٹہ اور اسلام آباد کے لئے ہفتے میں تین پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔

انتظامیہ نے کچھ عرصے تک بیرون ملک سے بھی گوادر کے لئے پروازیں شروع کی تھیں جبکہ اب پشاو کے لئے بھی پروازیں شروع کی جارہی ہیں ۔