اسلام آباد۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں یکم شعبان بدھ کے روز ہونے کا امکان ہے جبکہ آج پیر کی شام تک پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج پیر کی شام شعبان کا چاند نظر آنے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج شعبان کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے اور پاکستان میں یکم شعبان بدھ کے روز ہونے کا امکان ہے۔
134









