162

پشاور بس ٹرمینل میں خالی آسامیاں پرکرنیکا فیصلہ

پشاور۔وزیر اعلیٰ ٰ خیبر پختو نخوا کے معا ون خصو صی برائے ٹرانسپو رٹ و ما س ٹرانزٹ ملک شا ہ محمد خا ن وزیر کی زیر صدارت رود ٹرانسپو رٹ بو رڈ (آر ٹی بی) کا اجلا س جمعہ کے روز پشا ور سیکر ٹر یٹ میں منعقد ہوا۔ اجلا س میں روڈٹرانسپو رٹ بو رڈ سے متعلق مختلف امو ر کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیا اور اس ضمن میں بعض اہم فیصلے بھی کئے گئے۔ اجلا س میں پشاور بس ٹر مینل میں خا لی آسا میو ں کو پر کر نے کا فیصلہ کیا گیا تا کہ بس ٹر مینل کے امو ر کو احسن طر یقے سے چلا نے اور عملے کی کمی کو دور کیا جا سکے۔

اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ پشا ور بس ٹر مینل میں فیس وصو لی کے بقا یا جا ت کی مد میں سا بقہ نجی کمپنی سپیڈ لا ئن سے فوری وصولی کی جا ئے حکا م نے مز ید بتا یا کہ بس ٹر مینل میں غیر قا نو نی قا بضین سے قبضہ و گزار کر اکے شفا ف طر یقہ کا ر کے تحت نئے ٹرانسپو رٹروں کو ٹھیکہ جا ری کیا جا ئے گا جس سے صو با ئی خزانے کو خا طر خواہ آمد نی حا صل ہو گی۔ اجلا س میں پشا ور میں جا پا ن کے تعاون سے خواتین کے لئے خصو صی پنک بسیں چلا نے کے حوالے سے امو ر کا بھی جا ئز ہ لیا گیا اور متعلقہ حکا م کو ہدایت کی گئی کہ جا پا ن سے مذکو رہ پنک بسوں کی فرا ہمی کے لئے جلد اقداما ت کئے جا ئیں